"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
 
١۔ ابوحنیفہ ، نعمان بن ثابت (ت : ١٥٠ ھ. ق.)
وہ کہتے ہیں : «جعفر بن محمد افقہ من رایت « (١)<ref>جامع مسانید ابى حنیفہ، ج 1، ص 222.</ref>۔ میری نظر میں جعفر بن محمدسب سے زیادہ فقیہ ہیں ۔
دوسری جگہ پر انہوں نے کہا ہے : «لولا السنتان لھلکلہلک النعمان « (٢)<ref>مختصر التحفۃ الاثنى عشریۃ، ص 9، مطبعہ سلفیہ، قاہرہ.</ref> ۔ اگر وہ دو سال نہ ہوتے جن میں میں نے امام صادق (علیہ السلام) کے علوم سے استفادہ کیا ہے تو میں ہلاک ہوجاتا ۔
 
حافظ شمس الدین محمد بن محمد جزری نے کہا ہے : « و ثبت عندنا انّ کلا من الامام مالک و ابى حنیفۃ صحب الامام ابا عبدالله جعفر بن محمّد الصادق حتى قال ابوحنیفۃ: مارأیت افقہ منہ...« (٣)<ref>اسنى المطالب، ص 55.</ref> ۔
ہمارے لئے ثابت ہوگیا ہے کہ مالک اور ابوحنیفہ ، امام ابو عبداللہ جعفر بن محمد الصادق (علیہ السلام) کے مصاحب تھے ، یہاں تک کہ ابوحنیفہ نے کہا ہے : میں نے ان سے زیادہ کسی کو فقیہ نہیں پایا ۔
 
٢۔ مالک بن انس (ت : ١٧٩ ھ. ق.)
« ما رأت عین و لا سمعت اذن و لا خطر على قلب بشر افضل من جعفر بن محمّد الصادق علماً وعبادة و ورعاً «<ref>اسنى (٤)المطالب، ص 55.</ref> ۔
علم و عبادت اور تقوی میں امام جعفر صادق سے افضل کبھی بھی نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہے اور نہ کسی کان نے سنا ہے اور نہ کسی دل پر ظاہر ہوا ہے ۔
نیز کہا ہے : « کنت آتى جعفر بن محمّد و کان کثیر التبسّم، فاذا ذکر عنده النبىّ اخضرّ واصفرّ، وما رأیتہ قطّ یحدّث عن رسول الله الاّ عن طہارة « (٥)<ref> تہذیب التہذیب، ج 2، ص 104.</ref>
میں جعفر بن محمد کی خدمت میں پہنچا تو اس وقت وہ بہت زیادہ مسکرا رہے تھے اور جب بھی پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا نام آتا تھا تو آپ کا رنگ بدل جاتا تھا ۔ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے وضو کے بغیر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی حدیث نقل کی ہو۔
 
٣۔ منصور دوانیقی :
« انہ لیس من اہل بیت الا و فیہم محدث و ان جعفر بن محمد محدثنا الیوم « (٦)<ref>تاریخ یعقوبى، ج 3، ص 177.</ref>۔ ہر زمانہ میں اہل بیت سے ایک شخص محدث رہا ہے اور یقینا اس وقت جعفر بن محمد ہمارے محدث ہیں (٧)<ref>اہل بیت از دیدگاه اہل سنت، على اصغر رضوانى، ص 100.</ref> ۔
 
==حوالہچند جاتکتب==
1. جامع مسانید ابى حنیفہ، ج 1، ص 222.
 
2. مختصر التحفۃ الاثنى عشریۃ، ص 9، مطبعہ سلفیہ، قاهرہقاہرہ.
 
3. اسنى المطالب، ص 55.
 
4. اسنى المطالب، ص 55.
 
5. تہذیب التہذیب، ج 2، ص 104.
 
6. تاریخ یعقوبى، ج 3، ص 177.
 
7. اہل بیت از دیدگاه اہل سنت، على اصغر رضوانى، ص 100.
 
سطر 52 ⟵ 58:
 
{{مسلم آئمہ کرام}}
==حوالہ جات==
 
== مزید دیکھئے ==
 
* [[جعفر صادق]] {{ع مذ}}
 
 
[[زمرہ:شیعہ فقہ کے مکاتب فکر]]