"نقطۂ ثلاثیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ast, bn, br, bs, ca, cs, da, de, eo, es, fi, fr, gl, he, hr, is, it, ja, ko, nds, nl, nn, pl, pt, ru, simple, sk, sl, sr, sv, sw, uk, vi, zh
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کسی چیز کے ٹرپل پوائنٹ سے مراد وہ [[درجہ حرارت]] اور [[دباؤ]] ہے جس پر وہ چیز بہ یک وقت ٹھوس مائع اور گیس کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔
 
 
سطر 6:
 
 
اگر [[پانی]] کی مثال لیں تو [[نقطہ انجماد]] پر پانی صرف دو حالتیں اختار کر سکتا ہے یعنی [[ٹھوس]] اور [[مائع]]. [[نقطہ کھولاؤ]] پر بھی پانی دو ہی حالت اختیار کر سکتا ہے اور وہ ہیں [[مائع]] اور [[گیس]]. لیکن اپنے ٹرپل پوائنٹ پر پانی ٹھوس مائع اور گیس تینوں حالتوں میں پایا جا سکتا ہے۔
پانی کے ٹرپل پوائنٹ پر درجہ حرارت 0.01 ڈگری سنٹی گریڈ (یعنی تقریبا صفر) اور دباؤ 0.006 ایٹموسفیر (یعنی تقریبا خلا) ہوتا ہے.
 
سطر 116:
|}
 
نارمل [[ہوا کا دباؤ]] ایک ایٹموسفیر atm ہوتا ہے جو 101 کلو پاسکل kPa یا 1.01bar کے برابر ہوتاہے۔