"فاصل درجۂ حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: fr:Température critique
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اگر کسی [[گیس]] کو دبایا اور سرد کیا جاۓ تو وہ [[مائع]] حالت میں تبدیل ہو جاتی ہے. وہ زیادہ سے زیادہ [[درجہ حرارت]] جس پر ایک گیس مائع حالت میں تبدیل ہو سکتی ہے اسے اس گیس کا کریٹیکل ٹمپریچر critical temperature کہتے ہیں.جب تک کسی گیس کو کریٹیکل ٹمپریچر تک یا اس سے بھی زیادہ ٹھنڈا نہ کر دیا جاۓ اسے مائع بنانا ناممکن ہوتا ہے چاہے [[دباؤ]] کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو.<br />
اگر کسی مائع کو ایک مناسب بند برتن میں گرم کیا جاۓ تو جیسے جیسے درجہ حرارت بڑھتا جاتا ہے مائع کی [[کثافت]] کم ہوتی چلی جاتی ہے جبکہ مائع کی سطح کے اوپر اسکے بخارات (جو گیس کی شکل میں ہوتے ہیں) ان کی کثافت بڑھتی چلی جاتی ہے یہاں تک کہ ایک ایسا درجہ حرارت آ جاتا ہے جس پر مائع اور اسکے بخارات (گیس) دونوں کی کثافت برابر ہو جاتی ہے. کثافت برابر ہو جانے سے مائع اور گیس الگ الگ نہیں رہ سکتے اور باہم مدغم ہو جاتے ہیں. اس درجہ حرارت کو کریٹیکل ٹمپریچر اور اس دباؤ کو [[کریٹیکل پریشر]] کہتے ہیں. [[نقطہ انجماد]] اور [[نقطہ کھولاؤ]] کی طرح مختلف چیزوں کا کریٹیکل ٹمپریچر اور کریٹیکل پریشر مختلف ہوتا ہے.<br />
 
[[تصویر:Phase-diag.svg]]
سطر 144:
 
 
بعض گیسوں کا کریٹیکل درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ انہیں محض دباؤ سے مائع بنایا جا سکتا ہے مثلآ [[نائٹرس آکسائڈ]] اور [[پروپین]].
اسی طرح اگر زیادہ گرمی نہ پڑ رہی ہو تو [[کاربن ڈائ آکسائڈ]] CO2 کو بغیر ٹھنڈا کیۓ محض دبا کر مائع یا ٹھوس بنایا جا سکتا ہے کیونکہ اسکا کریٹیکل ٹمپریچر31.1 ڈ گری سینٹی گریڈ ہوتا ہے.
 
اکثر گیسوں کو مائع بنانے کے لئے انتہائ درجہ تک ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے مثلآ [[ہائڈروجن]] اور [[ہیلیم]]۔
 
==مزید دیکھیۓ==