"فقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
عام طور پر ہر شخص کسی بھی امر میں اس امر کا علم رکھنے والے بلکہ اس امر کے ماہر شخص کی طرف رجوع کرتا ہے ۔ مثلاً بیماری میں ڈاکٹر ، مکان کی تعمیر میں انجینئر اور مستری اور مشینری کے خراب ہو جانے کی صورت میں ، اس کا علم اور مہارت رکھنے والے مکینک شخص کی طرف رجوع کیا جاتا ہے ۔ سامنے کی بات ہے کہ اگر انسان خود دین میں ماہر نہ ہو اور اس کا علم نہ رکھتا ہو ، تو اپنا دینی فریضہ جاننے اوراس پر عمل کرنے کے لئے فقہاء کی طرف رجوع کرے اور ان سے معلوم کرے۔ شریعت کے مسائل میں شرعی دلیلوں کی بنیاد پر [[مجتہد]] کی نظر کو فتویٰ کہتے ہیں اور لوگوں کا فقہاء کی طرف رجوع کرنا اور انکے فتوے پر عمل کرنا ” [[تقلید]] “ کہلاتا ہے۔
==مزید دیکھئے==
 
* [[مرجع تقلید]]
==منابع==
* [[فقیہ]]
* [[شیعہ]]
* [[تقلید]]
*[[مجتہد]]
*[[فقہ]]
*[[اصول فقہ]]
 
== منابع ==
 
{{مراجع تقلید}}
{{شیعہ}}
{{فقہ}}
{{اسلام}}
[[زمرہ:مجتہدین|*]]
[[زمرہ:مراجع تقلید|*]]
[[زمرہ:شیعہ عالم|*]]
[[زمرہ:فہرستیں]]
[[زمره:مسلم فہرستیں]]
[[زمرہ:فقہ]]
[[زمرہ:مسلم آئمہ]]