"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Syedalinaqinaqvi نے صفحہ شہر بانو کو بجانب شہربانو منتقل کیا: صحیح نام)
[[شہر بانو]] ایک ایرانی قیدی لڑکی تھیں۔ یہ [[ایران]] کے بادشاہ [[یزدگرد]] کی بیٹی تھیں۔ خلیفہ حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قیدیقید ہو گئی تھیں۔ مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انھیں [[ایران]] سے [[مدینہ منورہ|مدینہ]] لایا گیا۔ حضرت عمر{{رض مذ}} نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت [[علی (ضدبن ابہام)ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے بیٹے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے شادی کر لی اور ان کی کوکھ سے [[علی ابن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] پیدا ہوئے۔ بعض روایات کے مطابق اس شادی میں [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس شادی سے عرب اور عجم یعنی [[عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کو کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔
 
 
== حوالے ==
{{حوالہ جات}}
درج ذیل میں ان کا اور ان کی [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے شادی کا تذکرہ ملتا ہے:
محمد بن یعقوب كلینی، اصول كافى، شرح : على اكبر غفارى، تہران، مكتبہ صدوق، 1381ھ .ق، جلد 1 صفحہ 467۔
محمد بن يعقوب كلينى, اصول كافى, تصحيح و تعليق : على اكبر الغفارى, تهران, مكتبة الصدوق, 1381هـ.ق, ج 1 ص 467ـ شيخ مفيد, الارشاد, قم, مكتبة بصيرتى ـ ص 253ـ فضل بن حسن طبرسى, اعلام الورى با علام الهدى, الطبعة الثالثة, تهران, دار الكتب الاسلامية, ص 256ـ حسن بن محمد بن حسن قمى, تاريخ قم, ترجمهء حسن بن على بن ];ّّ حسين قمى, تصحيح : سيد جلال الدين تهرانى, تهران, انتشارات توس, 1361هـ.ش, ص 196ـ على بن عيسى اربلى, كشف الغمة فى معرفة الاءئمة, تبريز, مكتبة بنى هاشمى, 1381هـ.ق, ج 2ص 286
شیخ مفید، الارشاد، قم، مكتبہ بصیر تى ، صفحہ 253۔
فضل بن حسن طبرسى، اعلام الورى با علام الہدى، چاپ سوم، تہران، دار الكتب الاسلامیہ، صفحہ 256۔
حسن بن محمد بن حسن قمى، تاریخ قم، ترجمہ حسن بن على بن حسین قمى، تصحیح : سيد جلال الدین تہرانى، تہران، انتشارات توس، 1361ھ .ش، صفحہ 196۔
على بن عیسى اربلى، كشف الغمۃ فى معرفۃ الآئمۃ، تبریز، مكتبہ بنى ہاشمى، 1381ھ . ق، جلد 2 صفحہ 286
 
[[زمرہ:658ء کی وفیات]]
[[زمرہ:شیعہ]]
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
18,967

ترامیم