"ڈراما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
'''ڈراما''' ایسی کہانی یا قصہ ہے جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ یہ اصطلاح یونانی لفظ ([[قدیم یونانی]]: {{lang|grc|δρᾶμα}}, ''drama'') سے اخذ ہوئی جس کے معانی حرکت، عمل یا فعل کے ہیں۔ اس لفظ کا ماخذ ایک یونانی فعل ([[قدیم یونانی]]: {{lang|grc|δράω}}, ''draō'') ہے جس کے معانی ’کرنا‘، یا ’سوانگ بھرنا‘ کے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==
[[پی ٹی وی]]
 
[[زمرہ:ڈراما]]
[[زمرہ:تفریح]]