"جھیل مشی گن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر پارک (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
== تاریخ ==
 
جھیل مشی گن کے کنارے آباد قدیم ترین لوگوں میں ہوپ ویل انڈین بھی تھے۔ ان کی ثقافت 800 عیسوی میں زوال پذیر ہوئی اور اگلے کئی سو سال تک اس علاقے پر لیٹ وڈ لینڈانڈین لوگوں کا قبضہ رہا۔ سترہویں صدی کے آغاز میں یہاں مغربی یورپ سے مہم جو آئے جن کا سامنا لیٹ وڈ انڈین قبائل سے ہوا۔ سمجھا جاتا ہے کہ فرانسیسی مہم جو جین نکولٹ/ژاں نکولے وہ پہلا غیر امریکی تھا جس نے 1634 یا 1638 میں جھیل مشی گن دریافت کی۔
 
لوئس جولیٹ، جیکوئس مارکوئٹ اور رابرٹ ڈی لاسالے کے اس علاقے کو 17ویں صدی میں اچھی طرح دیکھ لینے کے بعد جھیل مشی گن اس راستے کا حصہ بن گئی جو سینٹ لارنس دریا سے مسی سپی دریا کو اور پھر خلیج میکسیکو کو جاتا تھا۔ سترہویں اور اٹھارہویں صدی میں فرانسیسیوں نے اس جھیل کے کنارے چھوٹی چھوٹی بندرگاہیں بنائیں۔
سطر 23:
== ساحل ==
 
جھیل مشی گن کے ساحل بالخصوص مشی گن اور شمالی انڈیانا اپنی خوبصورتی کے لئے مشہور ہیں۔ اس علاقے کو عموماً ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا تیسرا ساحل مانا جاتا ہے۔ جھیل کے کنارے کی ریت نرم اور آف وائٹ (ملگجے)رنگ کی ہے۔ جب اس پر پیدل چلا جائے تو اس سے آواز پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے اسے گنگناتی ہوئی ریت بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں جھیل کے کنارے ریتلی پہاڑیاں(ریتیلے ٹیلے) بھی موجود ہیں۔ جھیل کا پانی عموماً صاف شفاف اور ٹھنڈا ہوتا ہے۔ عموماً یہ 13 سے 21 ڈگری تک رہتا ہے۔ تاہم مغربی (مغرب سے چلنے والی)ہواؤں کی وجہ سے جھیل کا پانی مشرق کی طرف بہتا ہے اور اس کی جگہ گرم پانی لے لیتا ہے۔
 
مغربی کنارے کے ساحل اور انتہائی شمال مشرقی کنارے پتھریلے ہیں اور جنوبی اورا ور مشرقی کنارے کے ساحل ریتلیریتیلے ہیں۔ مغرب سے چلنے والی ہواؤں کے باعث جھیل کے مشرقی کنارے پر سردیوں میں برف کی موٹی تہہ جم جاتی ہے۔
 
جھیل کو کئی ماحولیاتی مسائل بھی لاحق ہیں۔ انڈیانا ریاست والے کنارے پر سٹیل ملیں موجود ہیں جن کی آلودگی کی وجہ سے یہاں غروب آفتاب کے وقت مختلف رنگ دکھائی دیتے ہیں۔ جب مطلع صاف ہو تو انڈیانا کے ساحل سے شکاگو شہر کی عمارات دکھائی دیتی ہیں لیکن وسکونسن اور النوائس(الینؤاے) سے دوسرا کنارہ نہیں دکھائی دیتا جس کی وجہ سے یہ سمندر کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ شکاگو کی بلند و بالا عمارات سے جھیل کا دوسراکنارہ دیکھنا ممکن ہے اور انڈیانا اور مشی گن کی مختلف عمارات مثلاً مشی گن شہر کے پاور پلانٹ کے ٹاور کو بھی شناخت کیا جا سکتا ہے۔
 
== کار فیری ==
سطر 51:
* ہالینڈ سٹیٹ
* ہوف ماسٹر سٹیٹ
* النوائس بیچ سٹیٹ(الینؤاے)
* انڈیانا ڈیونز سٹیٹ
* لڈنگٹن سٹیٹ
سطر 64:
== لائٹ ہاؤس ==
 
* النوائس لائٹ ہاؤسز(الینؤاے)
* انڈیانا لائٹ ہاؤسز
* مشی گن لائٹ ہاؤسز
سطر 73:
ملواوکی کی کھاڑی جو جھیل مشی گن کے اندر ملواکی سے گرانڈ ہیون اور مسکیگن کے درمیان تک جاتی ہے، جھیل کو شمالاًً جنوباًً دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ ہر حصے میں پانی کی حرکت خلاف گھڑیا ل ہوتی ہے۔ گرمیوں میں جھیل کے دونوں کناروں پر پانی کے درجہ حرارت میں پانچ سے دس ڈگری کا اوسط فرق ہوتا ہے۔
 
ہائیڈرولوجی کے اعتبار سے جھیل مشی گن اور ہرون ایک ہی جھیل ہیں تاہم جغرافیائی اعتبار سے انہیں الگ الگ ہونے کے باوجود ایک شمار کیا جاتا ہے۔ رقبے کے اعتبار سے یہ دنیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ دونوں جھیلوں کے درمیان موجود پل میکیناک پل انہیں الگ الگ کرتا ہے۔ پرانے نقشوں میں جھیل مشی گن کو جھیل النوائس(الینؤاے) کہا جاتا تھا۔
 
== ماحولیات ==