"جانوروں کی بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Tormado--> طوفانی بگولہ |
|||
سطر 1:
[[File:478px-Pluie de chats.jpg|thumb|جانوروں کی بارش کا خیالی منظر]]
'''جانوروں کی بارش''' ایک نایاب [[موسمیات|موسمیاتی]] مظہر ہے جس میں اڑ نا پانے والے جانور آسمان سے بارش کی طرح برستے ہیں- تاریخ میں ایسے کئی واقعات کو مختلف ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے- <ref name="Library of Congress">{{cite web| url=http://www.loc.gov/rr/scitech/mysteries/rainingfrogs.html |title=Can it rain frogs, fish or other objects| date=August 26, 2010| website= [[Library of Congress]]}}</ref> اس مظہر کی وضاحت کے لیے ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا گیا کہ بعض اوقات ٹورنیڈو (
انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر '''جانوروں کی بارش''' سے کوئی تعلق ہے-
|