"انسان کے چاند پر اترنے سے متعلق اختلافی نظریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{غیر متوازن}}
 
21 جولائی 1969ء کو [[دنیا]] کے کئی ممالک میں live TV پر [[امریکہ]] نے اپنے دو خلانوردوں کو [[چاند]] کی سطح پر اترتے ہوئے دکھایا اور 50 کروڑ لوگوں نے اسے دیکھا۔ لیکن کچھ ہی سالوں میں خود [[امریکہ]] میں اس بات پر شک و شبہ ظاہر کیا جانے لگا کہ کیا واقعی انسان چاند پر اترا تھا؟ <ref>[http://listverse.com/2012/12/28/10-reasons-the-moon-landings-could-be-a-hoax/ Ten Reasons the Moon Landings Could Be a Hoax]</ref><br /><ref>[http://realitysandwich.com/23226/kubrick_apollo/ How Stanley Kubrick Faked the Apollo Moon Landings]</ref><br />
15 فروری 2001ء کو Fox TV Network سے نشر ہونے والے ایک ایسے ہی پروگرام کا نام تھا ?Conspiracy Theory: Did We Land on the Moon۔ یہ نشریات 19 مارچ کو دوبارہ نشر کی گئی۔