"شیعہ اثنا عشریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شیعہ اثنا عشری''' (یعنی بارہ اماموں والے)، اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑا گروہ ماننا جاتا ہے۔ قریباً 80 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔ [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[بحرین]] میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔<br />
[[پاکستان]] کی مسلم آبادی میں [[اہل سنت]] کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ <br />
اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ ائمہآئمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد {{درود}} کے چچا زاد اور داماد حضرت [[علی بن ابی طالب]] {{ع مذ}} سے شروع ہوتا۔ہوتا ہے۔ یہ خلافت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے جانشین امام [[علی بن ابی طالب]] علیہ السلام اور کل بارہ امام ہیں، جن کا تذکرہ احادیث میں آتا ہے۔ خاص طور پر معروف متفق علیہ حدیث نبوی {{درود}} [[حدیث جابر]] میں ان کے نام بھی نقل ہوئے ہیں۔
ان بارہ ائمہآئمہ کرام کو کم و بیش تمام مسلمان اللہ کے نیک بندے مانتے ہیں، تاہم اثنا عشریہ اہل تشیع ان ائمہآئمہ پر اعتقاد کے معاملہ خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان بارہ آئمہ کے نام بالترتیب یہ ہیں:
 
# حضرت امام [[علی {{ع مذ}}]]
سطر 14 ⟵ 17:
# حضرت امام [[محمد مہدی {{ع مذ}}]]
 
==مزید دیکھیں==
اثنا عشریہ اہل تشیع اور دوسرے مسلمانوں میں ان ائمہ کرام کے وجود کے دور اور ظہور کے طریقوں کے بارے میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔
==حوالے==
 
[[زمرہ:اہل تشیع]]