"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:CPU.jpg|thumb|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
'''مرکزی عملی اِکائی''' [[شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[برنامج|برنامجات]]ات اور [[معلوم|معلومات]]ات و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے. شمارندہ میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے [[اختراع|اختراعات]]ات اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے.<br />
مرکزی عملی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.<br />
[[سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[مصنع لطیف|مصنع لطیفی]]ی ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق|منطقی]]ی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ شمارندہ سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں. <br />