"مکڑا چوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Makra Peak by Khalid Mahmood.jpg|thumb|left|مکڑا چوٹی]]
 
مکڑا چوٹی [[کا‏‎غانکاغان]] [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 3586 [[میٹر]] (11655 [[فٹ]]) ہے۔ یہ [[اسلام آباد]] سے تقریبا 200 [[کلومیٹر]] دور شمال کی طرف ہے۔
[[کیوائی ]]سے بذریعہ جیپ آپ شورگان[[شوگران]] جاسکتے ہیں جہاں سے راستہ اوپر کی جانب [[پائے جھیل]] کی طرف جاتا ہے جو [[سری (کاغان)|سری]] پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ یہ جگہ [[پاکستان]] کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں سے مکڑا چوٹی تک تین گھنٹے کا پیدل سفر ہے۔
 
حالانکہ یہ کوہ پیمائی کے لئے ایک آسان چوٹی ہے لیکن طوفانوں کے باعث کوہ پیما مارے بھی جاتے ہیں۔ اس کی چوٹی سے [[کوہ ہمالیہ]] کا ایک انتہائی خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس پہاڑی سے [[دریائے کنہار]] کو پانی ملتا ہے۔
 
 
[[تصویر:Siri Paye and Makra Choti.jpg|thumb|450px|center|سریسری، پائے اور پس منظر میں مکڑا چوٹی کا ایک پرفریبدلفریب نظارہ]]
 
 
 
 
[[تصویر:Siri Paye and Makra Choti.jpg|thumb|450px|center|سری پائے اور پس منظر میں مکڑا چوٹی کا ایک پرفریب نظارہ]]
 
[[زمرہ:پاکستان]]