"گراف (ریاضی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

403 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
ایسا مخطط جس کے اقمات مجموعہ کو دو ذیلی مجموعات ''A'' اور ''B'' میں بانٹا جا سکے اس طرح کہ ہر کنارہ مجموعہ ''A'' کے کسی قمہ کو مجموعہ ''B'' کے کسی قمہ سے جوڑتا ہو۔ تصویر میں اقمات کے ذیلی مجموعات کو "نیلے" اور "سرخ" رنگ میں دکھایا گیا ہے۔
{{اصطلاح برابر|
سمتی مخطط <br> وزن شدہ مخطط|
directed graph (digraph) <br> weighted graph}}
[[Image:Directed.svg|left|thumb|150px]]
=== سمتی مخطط===
:تعریف: سمتی مخطط ''D'' مشتمل ہوتا ہے ایک مجموعہ جسے ''اقمات'' کہتے ہیں، اور اقمات کے جوڑوں کی مرتب فہرست جنہیں ''تیر'' کہتے ہیں۔ اقمات کو "اقمات مجموعہ" <code dir="ltr">V(D)</code> لکھتے ہیں، اور تیروں کو "تیر فہرست" <code dir="ltr">A(D)</code> لکھتے ہیں۔ اگر ''a'' اور ''b'' اقمات ہیں تو تیر ''ab'' کی سمت ''a'' سے ''b'' ہوتی ہے، یا ''a'' کو ''b'' سے جوڑتا ہے (مگر ''b'' کو ''a'' سے نہیں جوڑتا)۔
 
[[Image:a_weighted_graph_example.svg|left|thumb|وزن شدہ مخطط]]
 
===وزن شدہ مخطط ===
ایسا مخطط جس میں ہر کنارے کے ساتھ ایک مثبت عدد نتھی کر دیا جائے جو اس کا وزن کہلائے۔ مثلاً اگر اقمات شہر ہوں تو وزن دو شہروں کے درمیان فاصلہ۔
 
{{اصطلاح برابر|
11,218

ترامیم