"اینگلو میسور جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''اینگلو میسور جنگیں''' (Anglo-Mysore Wars) [[ہندوستان]] میں [[اٹھارویں صدی]] کی آخری تین دہائیوں میں [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین جنگوں کا ایک سلسلہ ہے۔ [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] میں [[ٹیپو سلطان]] کی شہادت ہوئی اور [[سلطنت خداداد میسور]] ختم ہو کر [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے تحت ایک [[نوابی ریاستیں|نوابی ریاست]] بن گئی۔
 
== [[پہلی اینگلو میسور جنگ]] ==
'''پہلی اینگلو میسور جنگ''' (First Anglo-Mysore War) [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین [[ہندوستان]] میں لڑی جانے والی [[اینگلو میسور جنگیں|اینگلو میسور جنگوں]] کے سلسے کی پہلی جنگ تھی۔ یہ جنگ جزوی طور پر [[نظام حیدر آباد]] [[علی خان آصف جاہ ثانی|آصف جاہ ثانی]] کی [[ایسٹ انڈیا کمپنی|کمپنی]] کی توجہ [[ریاست حیدرآباد]] کے شمالی علاقوں سے ہٹانے کی ایک سازش تھی۔
 
== نقشے ==