"اینگلو میسور جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
'''دوسری اینگلو میسور جنگ''' (Second Anglo-Mysore War)
(1780–1784) [[امریکی انقلابی جنگ]] کے دوران [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین [[ہندوستان]] میں لڑی جانے والی [[اینگلو میسور جنگیں|اینگلو میسور جنگوں]] کے سلسے کی دوسری جنگ تھی۔ اس وقت [[مملکت فرانس]] [[سلطنت خداداد میسور|میسور]] کی اہم اتحادی تھی۔
 
== [[تیسری اینگلو میسور جنگ]] ==
'''تیسری اینگلو میسور جنگ''' (Third Anglo-Mysore War)
(1789–92) [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] اور اس کے اتحادیوں [[مراٹھا سلطنت]] اور [[نظام حیدر آباد]] مابین [[ہندوستان]] میں لڑی جانے والی [[اینگلو میسور جنگیں|اینگلو میسور جنگوں]] کے سلسے کی تیسری جنگ تھی۔
 
== نقشے ==