"اینگلو میسور جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
 
== [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] ==
'''چوتھی اینگلو میسور جنگ''' (Fourth Anglo-Mysore War)
(1798–1799) [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین [[ہندوستان]] میں لڑی جانے والی [[اینگلو میسور جنگیں|اینگلو میسور جنگوں]] کے سلسے کی چوتھی جنگ تھی۔ [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] میں [[ٹیپو سلطان]] کی شہادت ہوئی اور [[سلطنت خداداد میسور]] ختم ہو کر [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے تحت ایک [[نوابی ریاستیں|نوابی ریاست]] بن گئی۔
 
== نقشے ==