"گیسوں کا تبادلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
گیسوں کا تبادلہ ایک بائیولو جیکل مظہر ہے۔جس میںمختلف گیسیں حاصل اور خارج کی جاتی ہیں اور مختلف طریقوں سے ہوتے ہوئے جسم میں لائی جاتی ہے اور خارج کی جاتی ہیں۔
==انسان میں گیسوں کا تبادلہ==
انسان ناک کے سوراخوں کو <big>ناسٹرلز</big> کہتے ہیں۔یہ ناسٹرلز دو نالیوں میں کھلتی ہیں جنہیں <big>نیزل کیویٹی</big> کہتے ہیں۔جب ہم سانس لیتے ہیں تو ہوا ناسٹرلز سے ہوتے ہوئے نیزل کیویٹی میں داخل ہوتی ہے۔ اور ناک میں موجود بال ڈسٹ فلٹرز کا کام دیتے ہیں۔اور مٹی کے زرات کو روک لیتے ہیں۔ہوا ڈسٹ فلٹرز سے گزرنے کے بعد میوکس سے ٹکراتی ہے۔ جس کا کام ہوا میں نمی لانا اور ہوا کا ٹمپریچر جسم کے ٹمپریچر کے مطابق بڑھانا یا کم کرنا ہوتا ہے۔ نیزل کیویٹی یہاں دو حصوں لیرنکس اور فیرنکس میں تبدیل ہو جاتی۔لیرنکس کو ہوا کی نالی اور فیرنکس کو خوراک کی نالی کہتے ہیں۔لیرنکس کے شروع میں سوراخ ہوتے ہیں جنہیں گلاٹس کہتےہیں۔ان گلاٹس کے اوپر تشو سے بنے (ڈھکن نما)ایپی گلاٹس ہوتے ہیں۔خوراک کھاتے ہوئے جب خوراک ایپی گلاٹس سے ٹکراتی ہے تو ایپی گلاٹس فیرنکس کے اوپر آجاتی ہے تاکہ خوراک سانس کی نالی میں نا جاسکے۔
انسان ناک کے سوراخوں کو ناسٹرلز کہتے ہیں۔یہ ناسٹرلز دو نالیوں میں کھلتی ہیں جنہیں نیزل کیویٹی کہتے ہیں۔
[[File:Alveolus2.PNG|375px|thumb|انسان میں گیسوں کا تبادلہ۔]]
[[زمرہ:حیاتیاتی عوامل]]