"2008ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: ang, ig, ku, na, pms
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72:
* [[28 مئی]] - [[نیپال]] میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔
== جون ==
{{جون تقویم}}
* [[یکم جون]] - پاکستان میں بجلی بچانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کا اعلان۔
* [[2 جون]] - اسلام آباد میں [[ڈنمارک]] کے سفارتخانے کے قریب بم دھماکہ، 8 افراد ہلاک، 30 زخمی۔
سطر 86 ⟵ 87:
 
== جولائی ==
{{جولائی تقویم}}
 
* [[6 جولائی]] - [[لال مسجد]] کے قریب خودکش حملہ، 15 پولیس اہلکاروں سمیت 19 ہلاک، 49 زخمی۔
 
* [[7 جولائی]] - [[کابل]] میں بھارتی سفارتخانے پر خودکش حملہ، 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی۔
* 7 جولائی - [[کراچی]] میں ایک گھنٹے میں سات بم دھماکے، 2 ہلاک، 51 زخمی۔
* [[17 جولائی]] - ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچیج میں مسلسل 15 دن سے مندی، کھربوں ڈیب گئے، ہنگامے شروع۔
== اگست ==
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2008ء»