"کنشک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 39:
 
== دارلسلطنت ==
{{تاریخ افغانستان|}}
 
کنشک کا پایہ تخت پرش پور Purshapura موجودہ پشاور تھا۔ جب کنشک بدھ مت کا پر جوش حامی اور پیرو ہوگیا تو یہاں اس نے ایک بڑا مینار جوکہ تیرہ منزلہ تھا، جو بلندی میں ۰۰۴ فٹ بند تھا جس پر لوہے کا ایک زبردست کلس تھا۔ جب چینی یاتری ہیون سانگ چھٹی صدی میں یہاں آیا تو یہ مینار تین دفعہ جل کر خاکستر ہوچکا تھا اور ہر دفعہ کوئی نہ کوئی زاہد و عابد راجہ پھر اس کو قائم کردیتا تھا اور ایک شاندار خانقاہ تعمیر کروائی تھی جو نویں صدی تک بدھ مت کے علوم کے مرکز کی حثیت سے مشہور تھی۔ آخر زمانے میں مشہور بدھ عالم دیر دیو بھی یہاں آیا تھا۔ اس مشہور عمارت کی آخری بربادی محمود غزنوی اور اس کے جانشینوں کے حلوں سے ہوئی۔