"حسین ابن علی (شریف مکہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
یہ اس کے لیے نہیں کہا گیا بلکہ اس کے بیٹے فیصل بن حسین کے لیے ہے۔
سطر 42:
1924ء میں [[نجد]] کے فرمانروا [[ابن سعود]] سے شکست کھا کر تخت سے دست بردار ہوگیا۔ 1924ء سے 1931ء تک [[قبرص]] میں جلاوطن رہا۔ [[اردن]] کے درالحکومت عمان میں وفات پائی۔
 
اپنے مزہب اور اپنی قوم سے اسکی غداری کی سزا [[عرب]] اب بھی [[اسرائیل]] کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔ [[اقبال]] نے اس غداری کو ایک شعر میں یوں بیان کیا ہے:
 
کیا خوب امیر فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا
 
تو نام و نسب کا حجازی تھا پر دل کا حجازی بن نا سکا
{{Commonscat|Hashemites}}