"تختہ شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:ChessStartingPosition.jpg|تصغیر|شطرنج کی تختےبساط پر شطرنج کے [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]]۔]]
 
'''تختہ شطرنج'''، '''شطرنج کی [[بساط]]''' یا '''شطرنج کا تختہ''' (انگریزی:chess board) ایک تختہ ہوتا ہے جو [[مربع]] شکل کا ہوتا ہے اور اس پہ [[شطرنج]] کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔اس کی اوپر 64 (آٹھ ضرب آٹھ) [[مربع]] [[خانہ (شطرنج)|خانے]] بنے ہوتے ہیں۔ جن میں 32 ایک رنگ ( کالا) کے اور 32 دوسرے رنگ (سفید) کے ہوتے ہیں۔ شطرنج کے [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]] ان خانوں میں چلائے جاتے ہیں۔