"پیادہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
 
'''پیادہ''' یا عام الفاظ میں جس کو [[سپاہی]] کہا جاتا ہے،(یونیکوڈ سمبل:سفید:♙کالا:♟)، یہ [[شطرنج]] کے کھیل میں [[مہرہ (شطرنج)| مہروں]] کی ایک قسم ہوتی ہے۔ ہر کھلاڑی کے پاس پیادے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتداء میں [[تختہ شطرنج]] پر سولہ پیادے ہوتے ہیں۔<br />
یہ اپنی پہلی حرکت دو خانے یا ایک خانہ آگے جاسکتے ہیں اور اس کے بعد صرف ایک [[خانہ (شطرنج)|خانہ]] آگے جا سکتے ہیں اورمگر واپس پیچھے مڑ نہیں سکتے۔
 
== چال اور حرکتیں ==
پیادہ صرف سیدھا جاتا ہے ،وہ، وہ دائیں بائیں اور ریبند نہیں گھوم سکتا اورلیکن نہاگر ہیمخالف مہرہ اس کے آگے کے ترچھے دو خانوں میں ہو تو اس کو مار سکتا ہے پیادہ واپس پیچھے آسکتانہیں ہے۔ہرآسکتا۔ہر پیادہ اپنی پہلی چال میں دو قدم اور اس کے بعد صرف ایک قدم حرکت کرسکتا ہے۔ پیادہ اگر آخری خانہ میں پہنچ جائے تو بادشاہ کے علاوہ کسی بھی مہرے میں ارتقاء پا جاتا ہے یعنی بڑے مہروں میں سے کسی میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
{{Chess diagram small
| none
سطر 25:
}}
|}
==مزید دیکھیں==
*[[خانہ (شطرنج)|خانے]]
*[[شطرنج]]
*[چال (شطرنج)|چال]]
{{شطرنج}}
[[زمرہ:شطرنج]]