"پیادہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
[[ملف:StauntonPawn2.jpg|تصغیر|شطرنج کھیل کا سپاہیپیادہ یا پیادہسپاہی]]
{{سانچہ:شطرنج کے مہرے}}
 
 
'''پیادہ''' یا عام الفاظ میں جس کو سپاہی بھی کہا جاتا ہے،(یونیکوڈ سمبل:سفید:♙کالا:♟)، یہ [[شطرنج]] کے کھیل میں [[مہرہ (شطرنج)| مہروں]] کی ایک قسم ہوتی ہے۔ ہر کھلاڑی کے پاس آٹھ پیادے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتداء میں [[تختہ شطرنج]] پر سولہ پیادے ہوتے ہیں۔<br />
یہ اپنی پہلی حرکت دو خانے یا ایک خانہ آگے جاسکتے ہیں اور اس کے بعد صرف ایک [[خانہ (شطرنج)|خانہ]] آگے جا سکتے ہیں مگر واپس پیچھے مڑ نہیں سکتے۔
 
== چال اور حرکتیں ==
پیادہ صرف سیدھا جاتا ہے ، وہ دائیں بائیں اور ریبند نہیں گھوم سکتا لیکن اگر مخالف مہرہ اس کے آگے کے ترچھے دو [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں ہو تو اس کو مار سکتا ہے پیادہ واپس پیچھے نہیں آسکتا۔ہر پیادہ اپنی پہلی چال میں ایک یا دو [[خانہ (شطرنج)|خانے]] یا قدم اور اس کے بعد صرف ایک قدم[[خانہ (شطرنج)|خانہ]] حرکت کرسکتا ہے۔ پیادہ اگر آخری [[خانہ (شطرنج)|خانہ]] میں پہنچ جائے تو بادشاہ کے علاوہ کسی بھی مہرے میں ارتقاء پا جاتا ہے یعنی بڑے مہروں میں سے کسی میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
==انوکھی چال==
پیادے کی ایک انوکھی [[چال (شطرنج)|چال]] بھی ہے۔ جب پیادہ آدھی [[بساط]] سے گزر چکا ہو تو اگر مخالف پیادہ اپنی اسی چال میں دو [[خانہ (شطرنج)|خانے]] چل کر اس پیادے کے دائیں یا بائیں پہنچے تو اس کو ایک گھر واپس دھکیل کر مار سکتا ہے۔
{{Chess diagram small
| none
سطر 28 ⟵ 30:
*[[خانہ (شطرنج)|خانے]]
*[[شطرنج]]
*[[چال (شطرنج)|چال]]
{{شطرنج}}
[[زمرہ:شطرنج]]