"پیادہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:شطرنج کے مہرے کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{سانچہ:شطرنج کے مہرے}}
 
[[ملف:StauntonPawn2.jpg|تصغیر|شطرنج کا پیادہ یا سپاہی]]
{{سانچہ:شطرنج کے مہرے}}
 
 
'''پیادہ''' یا عام الفاظ میں جس کو سپاہی بھی کہا جاتا ہے،(یونیکوڈ سمبل:سفید:♙کالا:♟)، یہ [[شطرنج]] کے کھیل میں [[مہرہ (شطرنج)| مہروں]] کی ایک قسم ہوتی ہے۔ ہر کھلاڑی کے پاس آٹھ پیادے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتداء میں [[تختہ شطرنج]] پر سولہ پیادے ہوتے ہیں۔<br />
یہ اپنی پہلی حرکت دو خانے یا ایک خانہ آگے جاسکتے ہیں اور اس کے بعد صرف ایک [[خانہ (شطرنج)|خانہ]] آگے جا سکتے ہیں مگر واپس پیچھے مڑ نہیں سکتے۔
سطر 31 ⟵ 28:
پیادے کی ایک انوکھی [[چال (شطرنج)|چال]] بھی ہے۔ جب پیادہ آدھی [[بساط]] سے گزر چکا ہو تو اگر مخالف پیادہ اپنی اسی چال میں دو [[خانہ (شطرنج)|خانے]] چل کر اس پیادے کے دائیں یا بائیں پہنچے تو اس کو ایک گھر واپس دھکیل کر مار سکتا ہے۔ یہ چال ان پسن (en passant) کہلاتی ہے۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
*[[خانہ (شطرنج)|خانے]]
*[[شطرنج]]
*[[چال (شطرنج)|چال]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{شطرنج کے مہرے ناؤ|}}
{{شطرنج}}
 
[[زمرہ:شطرنج]]
[[زمرہ:شطرنج کے مہرے]]