"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
 
شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور خانوں میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس بساط کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیئے جاتے ہیں؛ جن میں ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] شامل ہوتے ہیں۔ بساط کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ <br />
 
[[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے رکھے جاتے ہیں۔ چاروں کونوں میں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] رکھے جاتے ہیں۔ دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔ دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیان چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔ [[بساط]] کا سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔
<br />
کھیل جیتنے کے لئے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی ہے۔مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو [[شہ]] دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے اردگرد تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ [[شہ مات]] ہو جاتا ہے اور [[شہ مات]] کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر گھیر لے مگر [[شہ]] نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو [[پات]] یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔
 
سطر 24 ⟵ 23:
== ترتیب ==
{{شطرنج کے مہرے}}
[[ملف:ChessStartingPosition.jpg|thumb|250px|left|کھیل کے شروعات میں مہروں کے مقامات۔]]
 
شطرنج کھیل کے لئے ایک [[بساط|تختہ]] ہوتا ہے جس میں 64 [[مربع]] خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب
 
* ایک بادشاہ - King
سطر 35 ⟵ 34:
* آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں.
 
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔<br />[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔
[[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے رکھے جاتے ہیں۔ چاروں کونوں میں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] رکھے جاتے ہیں۔ دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔ دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیان چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔ [[بساط]] کا سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔
 
<br />== مہروں کی چالیں ==
{|
|{{Chess diagram small