"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

191 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔<br />[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔
[[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے رکھے جاتے ہیں۔ چاروں کونوں میں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] رکھے جاتے ہیں۔ دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔ دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیان چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔<br />
<br />== مہروں کی چالیں ==
کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ ہر شاطر کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔
{|
|{{Chess diagram small
19,951

ترامیم