"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
* آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں.
 
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔<br />یہ [[بساطمہرہ (شطرنج)|مُہرے]] کےخاص سفیدترتیب کونے کا ہرسے [[شاطربساط]] کےپر دائیںرکھے جانبجاتے ہوناہیں۔<br ضروری ہے۔/>
[[مہرہبساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔ اس کونے پر ہر شاطر ایک [[رخ (شطرنج)|مُہرےرخ یا توپ]] خاصرکھ ترتیبدیتا سےہے رکھےاور جاتےدوسرا ہیں۔[[رخ (شطرنج)|رخ]] بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح [[بساط]] کے چاروں کونوں میں ایک ایک[[رخ (شطرنج)|رُخ]] رکھے جاتےہوتا ہیں۔ <br />
دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔ دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیان چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔<br />
== مہروں کی چالیں ==
کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ ہر شاطر کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔