"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

287 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں

اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے [[بساط]] پر رکھے جاتے ہیں۔

[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔ اس کونے پر ہر شاطر ایک [[رخ (شطرنج)|رخ یا توپ]] رکھ دیتا ہے اور دوسرا [[رخ (شطرنج)|رخ]] بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح [[بساط]] کے چاروں کونوں میں ایک ایک[[رخ (شطرنج)|رُخ]] ہوتا ہے۔

اس کونے پر ہر شاطر ایک [[رخ (شطرنج)|رخ یا توپ]] رکھ دیتا ہے اور دوسرا [[رخ (شطرنج)|رخ]] بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح [[بساط]] کے چاروں کونوں میں ایک ایک[[رخ (شطرنج)|رُخ]] ہوتا ہے۔

دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔

دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیانی چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔

ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔

ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور

[[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔

== مہروں کی چالیں ==
کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ کھیل شروع ہوتے ہی سفید مہرے والے کھلاڑی کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ ہر شاطر کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔ ہر کھلاڑی چال چلنے کے بعد [[شطرنج گھڑی]] پر مخالف کھلاڑی کے وقت کو چلا دیتا ہے۔

|{{Chess diagram small
19,881

ترامیم