"پات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پات''' [[شطرنج]] نامی کھیل میں اگر [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] کو [[شہ]] نہ ہو اور جس کی باری ہو وہ کوئی [[چال (شطرنج)|چال]] نہ چل سکتا ہو تو کھیل فوری طور پر خود بخود برابر ختم ہو جاتا ہے۔<br />
اس کے علاوہ بھی کھیل برابر ہونے کی چھ صورتیں ہیں۔ جن میں سے ایک صورت یہ ہے کہ جس کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے وہ ہار جاتا ہے لیکن اگر مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لئے مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔
 
==مزید دیکھیں==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/پات»