"معاونت:ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
 
== ترمیم کرنا۔ ==
[[تصویر:SnapCrab NoName 2015-5-1 23-52-52 No-00.png|600px500px|left|thumb|مضمون میں ترمیم شروع کرfc kc glc، سب سے پہلے اوپر موجود ترمیم کے بٹن پر طق کریں]]
 
اردو ویکیپیڈیا کی سب سے بنیادی اور اہم خاصیت "ترمیم" کا ربط ہے۔ یہ ربط آپ کو اردو ویکیپیڈیا کے ہر مضمون یا صفحے پر نظر آئے گا ما سوائے چند ایک حساس صفحات کے، آپ کسی کی صفحے کے اوپری حصے پر موجود "ترمیم" کے ربط پر کلک کرکے ترمیم کرنے والے صفحے پر پہنچ جاتے ہیں جیسا کہ تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔ یہاں پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ مضموں کے ترمیم کریں والے صفحے پر پہنچ جائیں گے یا اگر آپ نے کوئی نیا مضمون شروع کیا ہے تو ترمیم کریں والا صفحہ خالی ہوگا۔ یہاں آپ اپنا معلوماتی مواد ڈال سکتے ہیں۔
[[تصویر:Sandbox urduwiki.PNG|600px500px|left|thumb| اپنے تجربات ریت خانے میں کریں]]
 
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
سطر 34:
 
جہاں پر آپ ترمیم کر رہیں ہوں گے اس صفحے کی نچلی طرف ایک نمائش کا ربط ہے۔ یہ ربط نہایت فائدہ مند ہے۔ اپنی ترمیم کر چکنے کے بعد، اس کو محفوظ کرنے سے پہلے بعد آپ نمائش پر کلک کرکے اس کی اردو ویکیپیڈیا پر ظاہری شکل کو دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ آپ کی ترمیم یہاں کلک کرنے سے محفوظ نہیں ہو جائے گی۔
[[ملف:Edit urdu wiki save section.PNG|600px500px|left|thumb|صفحہ پر کسی قسم کی بھی ترمیم کریں تو بہتر ہے کہ اس کا خلاصہ، یا جس قسم کی ترمیم کی ہے اس کا مختصر نام ، اسی صفحہ پر موجود نیچے خلاصہ ترمیم میں لکھیں۔ آپ اپنی ترجیحات میں جا کر آلات میں سے اکثر کو منتخب کر لیں۔ اس طرح اس خانہ ترمیم کے ساتھ آپ لکھے ہوئے کسی لفظ پر طق کریں گے تو وہ خود بخود خلاصہ ترمیم میں لکھا ہوا نظر آنے لگے گا۔ بہر حال آپ اسے خود بھی لکھ سکتے ہیں۔ پھر محفوظ پر طق کریں]]
 
===خلاصہ===