"عہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عہدہ''' کا مطلب ’’مقام‘‘ یا “منصب“ یا ’’ذمہ داری‘‘ یا ’’پیشہ وری‘‘ ،یعنی مثلاً کوئی صدارت سنبھال رہاہے تو اس کا عہدہ صدر ہوگا، یا اگر کوئی [[وزیر اعظم]] ہے تو اس کا عہدہ وزارت عظمی ہوگی، یا اگر ایک آدمی ڈاکٹر ہے تو اس کا عہدہ ڈاکٹر یا طبیب کا ہوگا۔
مختصر یہ کہ کسی پیشے کو کرنے والا اس کا عہدیدار اور وہ پیشہ یا مقام اس کا عہدہ ہے۔ عام طور سرکاری رتبہ یا منصب کو عہدہ کہا جاتا ہے۔
[[زمرہ:سرکاری اصطلاحات]]
سطر 10:
[[زمرہ:انتظامی عہدے]]
[[زمرہ:حکومتی عہدے]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]