"نور الدین زنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
[[ملف:nzangi.jpg|thumb|نور الدین زنگی میدان جنگ میں]]
 
'''نور الدین ابو القاسم محمود ابن عماد الدین زنگی''' [[زنگی سلطنت]] کے بانی [[عماد الدین زنگی]] کا بیٹا تھا جس نے تاریخ میں بڑا نام پیدا کیا۔ نور الدین فروری [[1118ء]] میں پیدا ہوا اور [[1146ء]] سے [[1174ء]] تک 28سال28 سال حکومت کی۔
 
== فتوحات و کارنامے ==
سطر 28:
اس نے عیسائیوں سے [[بیت المقدس]] واپس لینے کے لیے پہلے ایک مضبوط حکومت قائم کرنے کی کوشش کی اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے گرد و نواح کی چھوٹی چھوٹی مسلمان حکومتوں کو ختم کرکے ان کو اپنی مملکت میں شامل کرلیا۔ شروع میں نورالدین کا دارالحکومت [[حلب]] تھا۔ 549ھ میں اس نے [[دمشق]] پر قبضہ کرکے اسے دارالحکومت قرار دیا۔ اس نے صلیبی ریاست [[انطاکیہ]] پر حملے کرکے کئی قلعوں پر قبضہ کرلیا اور بعد ازاں ریاست [[ایڈیسا]] پر مسلمانوں کا قبضہ ختم کرنے کے لیے عیسائیوں کی کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔ [[دوسری صلیبی جنگ]] کے دوران [[دمشق]] پر قبضہ کرنے کی کوششیں بھی [[سیف الدین غازی]] اور [[معین الدین]] کی مدد سے ناکام بنا دیں اور [[بیت المقدس]] سے عیسائیوں کو نکالنے کی راہ ہموار کردی۔
[[ملف:Omayyad mosque.jpg|thumb|اموی مسجد، دمشق]]
[[دوسری صلیبی جنگ]] میں فتح کی بدولت ہی مسلمان [[تیسری صلیبی جنگ]] میں فتحیاب ہوکر بیت المقدس واپس لینے میں کامیاب ہوئے۔ اس زمانے میں [[مصر]] میں [[سلطنت فاطمیہ|فاطمی]] حکومت قائم تھی لیکن اب وہ بالکل کمزور ہوگئی تھی اور مصر چونکہ [[فلسطین]] سے ملا ہوا تھا اس لیے عیسائی اس پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ یہ دیکھ کر نورالدین نے ایک فوج بھیج کر [[564ء]] میں مصر پر بھی قبضہ کرلیا اور فاطمی حکومت کا خاتمہ کردیا۔
 
== انتقال ==
[[مصر]] پر قبضہ کرنے کے بعد نورالدین نے بیت المقدس پر حملہ کرنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ بیت المقدس کی [[مسجد عمر]] میں رکھنے کے لیے اس نے اعلیٰ درجے کا منبر تیار کروایا۔ اس کی خواہش تھی کہ فتح بیت المقدس کے بعد وہ اس منبر کو اپنے ہاتھوں سے رکھے گا لیکن خدا کو یہ منظور نہ تھا۔ نورالدین ابھی حملے کی تیاریاں ہی کررہا تھا کہ زنگی کو حشیشین[[حشاشین]] نے زہر دیا{{حوالہ درکار}} جس سے ان کے گلے میں سوزش پیدا هو گئی جو کے ان کی موت کا باعث بنی15بنی۔ 15 مئی 1174ء کو ان کا انتقال ہوگیا۔ انتقال کے وقت نورالدین کی عمر 58سال58 سال تھی۔
 
== کردار ==