"معاونت:ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<noinclude>{{semiprotected|small=yes}}</noinclude>
{{Wikipedia how to|WP:H2EAP|WP:HEP|H:EDIT}}
'''ویکیپیڈیا''' ایک [[ویکی]] ہے۔ اس کا مطلب ہے کوئی بھی شخص ان تمام صفحات کو جو ترمیم کے لیے محفوظ نا کیے گئے ہوں، ان میں ترمیم کر سکتا ہے، یایہ ترمیم فوری طور پر ویکیپیڈیا کا حصہ بن جاتی ہے۔ایسا کرنے کے لیے کھاتہ بنانا لازم نہیں ہے۔جو بھی صارف ویکیپیڈیا میں ترمیم کرتا ہے اسے [[ویکیپیڈین]] کہا جاتا ہے۔چاہے وہ ترمیم کتنی ہی معمولی کیوں نا ہو۔ وہ کوئی بھی ہو (محترم یا محترمہ) وہ ویکیپیڈیا میں ترمیم کر کے اس فخر کا حامل بن جاتا ہے۔یہ ترامیم دو طریقوں سے شامل کی جا سکتی ہیں! VisualEditor جو ایک جدید طرز ہے اور عام پہلے سے جاری [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی تدوین]]/ویکی ٹیکسٹ یا جسے انگریزی میں ویکی مارک اپ۔اپ بھی کہا جاتا ۔
== مختصر تعارف ==
[[خوش آمدید]]، اردو [[ویکیپیڈیا]] ایک آزاد دائرۃ المعارف یا انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں [[جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے| ہر کوئی ترمیم]] کر کے اس میں معلومات کا اضافہ کر سکتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا، ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جیسا کہ [http://en.wikipedia.org| انگریزی ویکیپیڈیا] اور [http://meta.wikimedia.org/wiki/List_of_Wikipedias|دیگر کئی زبانوں] میں ویکیپیڈیا ہیں۔