"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
Added links
م (bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata)
(Added links)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
جوہرssdجوہر (Atom)ایک نہایت ہی مختصر ذرہ ہوتا ہے۔ آکسیجن کے ایک جوہر کا وزن ایک پونڈ کے تقریبا 950،000،000،000،000،000،000،000،000 ء حصے کے برابر ہوتا ہے۔ اربوں کھربوں جوہر بھی وزن میں ایک بال کے برابر نہ ہوں گے۔ اگر چار کروڑ جوہروں کو برابر رکھا جاۓ تو ان کی مجموعی لمبائی ایک انچ کے برابر ہو گی۔ کاغذ کی پن کے سرے پر ایک ہی لائن میں تقریبا بیس لاکھ جوہر رکھے جا سکتے ہیں۔
 
== اندرونی ساخت ==
2

ترامیم