"معاونت:ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 117:
== اندرونی روابط ==

اردو ویکیپیڈیا پر پڑھتے ہوئے آپ کو اکثر نیلے رنگ اور لال رنگ کے روابط نظر آئیں گے۔ (مثلا: کراچی کا موجودہ علاقہ قدیم [[یونانی| یونانیوں]] کو چند ناموں سے واقف تھا: [[کروکولا]]، جہاں [[سکندر اعظم]] [[وادی سندھ]] میں اپنی مہم کے بعد، ۔۔۔۔۔۔۔ ) نیلے رنگ میں موجود روابط یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے پیچھے اس کے متعلق الگ مضمون یا مواد موجود ہے۔ جبکہ لال رنگ کے روابط یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے متعلق ابھی مضمون موجود نہیں ہے۔ اگر آپ سرخ رنگ میں موجود کسی بھی ربط کو کلک کریں گے تو یہ آپ کو ایک ترمیم کریں والے صفحے پر لیجائےلے جائے گا۔ جہاں پر اگر آپ کچھ مواد ڈالنا چاہتے ہیں تو ڈال کر محفوظ کر سکتے ہیں۔

== تراش خراش ==

اردو ویکیپیڈیا پر تراش خراش یا formatting کرنا ، عام [[ورڈ پروسیسنگ]] پروگرامز سے ذرا مخلتفمختلف ہے لیکن یہ مشکل ہر گز نہیں بلکہ یہ عمل ایک معیاری مضمون لکھنے کے لیے نہایت مددگار اور مفید ہے۔ مثلا سرخیوں (headings) وغیرہ خودبخود بن جاتی ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اردو [[ویکیپیڈیا]] پر تراش خراش کرنے کے لیے ایک الگ آسان سی زبان استعمال ہوتی ہے جسے وکی ٹیکسٹ یا وکی مارک اپ کہتے ہیں۔

وکی مارک اپ کے چند بنیادی الفاظ نیچے ایک جدول میں پیشں کیے گئے ہیں جو کہ ایک عام لیکن معیاری مضمون لکھنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اگر آپ اس میدان میں بالکل نئے ہیں تو مزید مدد حاصل کرنے لیے آپ اردو ویکیپیڈیاپر پہلے سے موجود صارفین سے بھی مدد کی درخواست کر سکتے ہیں۔
سطر 169:

<tt><nowiki>[[کراچی]]</nowiki></tt>

<tt><nowiki>[[کراچی|صوبہ سندھ کا دارلحکومتدارالحکومت]]</nowiki></tt>

[[کراچی]]

[[کراچی|صوبہ سندھ کا دارلحکومتدارالحکومت]]

|colspan="3" style="border-top:1px solid #cee0f2;"|
سطر 270:
اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہر صفحے کے اوپری حصے میں تبادلہ خیال کا ربط ہوتا ہے۔ جہاں پر کلک کر کے آپ متعلقہ صفحے کے بارے میں اپنے خیالات، سوالات اور خدشات کا کھل کر اظہار کر سکتے ہیں۔ اگر آپ تبادلہ خیال کے صفحہ پر اپنے خیالات لکھ چکے ہیں تو ان خیالات کے آخر میں محفوظ کرنے سے پہلے اپنے دستط کر دیں۔ آپ اپنے دستخط <tt><nowiki>~~~~</nowiki></tt>لکھ کر یا تصویر میں موجود ربط پر کلک کر کے، کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے اگر آپ رجسٹرڈ صارف ہیں تو آپ کا صارف نام (user name) اور وقت ظاہر ہو گا، اور اگر آپ غیر رجسٹرڈ صارف ہیں تو آپ کا IP Address ظاہر ہو گا۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے وقت سرخیوں اور پیراگرافنگ کا خیال رکھیں۔ اگر تبادلیتبادلہ خیال کے صفحات پر بحث پہلے ہی سے جاری ہے تو اپنی بات کو ترتیب سے ساتھ متعلقہ جگہ پر ہی لکھیں۔
{{دستخط کیسے شامل کریں}}

== ہمیشہ یاد رکھیں ==
[[ملف:Wikipedia urdu login.PNG|400px|left|thumb|اردو ویکی پر کھاتہ بنانا/رجسٹر ہونا بلکلبالکل مفت ہے، اور آسان بھی]]
*[[آئین وکی پیڈیا|اردو ویکیپیڈیا کے قواعد و ضوابط]]