"معاونت:ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 82:
[[تصویر:SnapCrab NoName 2015-5-1 23-52-52 No-00.png|500px|left|thumb|مضمون میں ترمیم شروع کرنے کے لیے، سب سے پہلے اوپر موجود ترمیم کے بٹن پر طق کریں]]
 
اردو ویکیپیڈیا کی سب سے بنیادی اور اہم خاصیت "ترمیم" کا ربط ہے۔ یہ ربط آپ کو اردو ویکیپیڈیا کے ہر مضمون یا صفحے پر نظر آئے گا ما سوائے چند ایک حساس صفحات کے، آپ کسی کیبھی صفحے کے اوپری حصے پر موجود "ترمیم" کے ربط پر کلک کرکے ترمیم کرنے والے صفحے پر پہنچ جاتے ہیں جیسا کہ تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔ یہاں پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ مضموںمضمون کے ترمیم کریں والے صفحے پر پہنچ جائیں گے یا اگر آپ نے کوئی نیا مضمون شروع کیا ہے تو ترمیم کریں والا صفحہ خالی ہوگا۔ یہاں آپ اپنا معلوماتی مواد ڈال سکتے ہیں۔
[[تصویر:Sandbox urduwiki.PNG|500px|left|thumb| اپنے تجربات ریت خانے میں کریں]]
 
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
<span style='color: red'>{{ٹ}} <span style='color: blue'>اشارہ:</span> {{ن}} اردو ویکیپیڈیا کی ترمیم کو سمجھنے کے لیے سب سے بہتر ذریعہ [[ریتخانہ| ریتخانے]] کا ربط ہے جہاں جا کر اور ترمیم کے ربط پر کلک کرکے آپ جو چاہیں ٹیسٹ یا اپنے تجربات کر سکتے ہیں۔ ریت خانے میں ترمیم کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ مشورہ یہی ہے کہ آپ یہاں سے سیکھی جانے والی تمام چیزیں رتیخانےریتخانے میں پرکھیں۔</span></blockquote>
 
=== نمائش ===
سطر 99:
===نیا صفحہ===
 
نیا صفحہ یا نیا مضمون لکھنے کے لیے آپ سب سے پہلے یہ اطمینان کر لیں کہ کہیں اس سے پہلے اسی مضمون کے نام سے یا اسی عنوان سے ملتا جلتا مضمون پہلے ہی سے اردو وکی پیڈیاویکیپیڈیا پر موجود تو نہیں ہے۔ یہ اطمینان کرنے کے لیے آپ اردو ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحے پر موجود دائیں جانب تلاش کے خانے میں میں کوئی بھی نمائندہ لفظ یا چھوٹا فقرہ لکھ کر تلاش کے بٹن پر کلک کریں کریں۔ ایسا کرنے سے اس لفظ سے متعلقہ اردو ویکیپیڈیا پر موجود تمام مواد ایک فہرست کی شکل میں آپ کے سامنے آجائے گا۔ اگر آپ کو متعلقہ صفحہ نہ مل سکے کہ جس کے بارے میں آپ مواد شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نیا مضون شروع کر سکتے ہیں۔
 
نئے مضمون کی شروعات آپ نیچے دیئے گئے خانے میں بھی اپنا عنوان لکھ کر کر سکتے ہیں۔