"جرمن خسرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جرمن خسرہ (جرمن میزیلز German measels) ایک وائرس سے لگنے والی بیماری ہے جوکسی بھی عمر کے انسان کو لگ سکتی...
 
سطر 25:
 
==حمل کے دوران متاثرہ بچے==
[[File:Cataracts due to Congenital Rubella Syndrome (CRS) PHIL 4284 lores.jpg|thumb|پیدائشی موتیا۔]]
 
ایسے بچے عام طور پر ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور ہوتے ہیں۔ وہ دیگر بچوں کے مقابلے میں دیر سے بولنا سیکھتے ہیں۔ اسی طرح وہ دیر سے چلنا اور بیٹھنا سیکھتے ہیں۔ لگ بھگ دس فیصد بچے پیدائیشی گونگے بہرے ہوتے ہیں۔ ان میں پیدائیشی موتیا (cataract) ہوتا ہے۔ ان بچوں کا سر تھوڑا چھوٹا ہوتا ہے اور انہیں جھٹکے آتے رہتے ہیں جسے [[مرگی]] کہتے ہیں۔<br />
ایسے بچوں میں [[دل]] کے پیدائیشی نقص ہونے کے بڑے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں جیسے کہ [[دل میں سوراخ]] ہونا۔<br />