"ہندسے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ھندسےہندسے وہ علامات ہیں جو مختلف زبانوں میں گنتی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ موجودہ دور میں استعمال ہونے والے ھندسےہندسے [[عربی ہندسے]] کہلاتے ہیں کیونکہ [[عرب|عربوں]] نے گنتی کا ایک ایسا نظام شروع کیا جس میں [[ہندسہ]] کی عدد میں موجود جگہ سے اس کی قیمت کا تعین ہوتا ہے مثلاً اکائی کی جگہ پانچ کا مطلب پانچ ہی ہوگا مگر دہائی کی جگہ (دائیں سے بائیں دوسری جگہ) اس کی قیمت پچاس کے برابر ہوگی۔ اس طریقے سے بڑے بڑے اعداد کو لکھنا ممکن ہوگیا جو سائنسی ترقی کے لیے بہت ضروری تھی۔تھا۔ اس سے پہلے رومن طریقہ سے کسی بڑے عدد کو لکھنا بڑا مشکل تھا۔ نیچے مختلف زبانوں کی ھندساتیہندساتی علامات دی گئی ہیں۔
[[Image:Hindsay.jpg|center|thumb|500px|ہندسے۔]]