"خاندان غلاماں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 22 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q847420 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48:
1206ء میں غوری کی شہادت کے بعد قطب الدین نے غوری سلطنت کے ہندوستانی حصوں پر اپنی حکومت کا اعلان کردیا۔ اس نے پہلے [[لاہور]] کو دارالحکومت قرار دیا جسے بعد ازاں [[دہلی]] منتقل کردیا گیا۔
 
قطب 1210ء میں انتقال کرگیا جس کے بعد ایک اور ترک غلام [[التمش]] تخت پر بیٹھا۔ التمش نے قطب الدین کا داماد تھا اور التمش کے بعد آنے والے تقریبا تمام سلاطین اسی کی اولاد میں سے تھے جن میں اس کی بیٹی [[رضیہ سلطانہ]] بھی شامل تھی۔ [[سلطان ناصر الدین شاہ]] کی افواج کے سپہ سالار [[غیاث الدین بلبن]] نے ہندوستان کو [[منگول|منگولوں]] کے حملے سے بچانے کے لئے تاریخی کارنامے انجام دیئے اور بعد ازاں تخت حاصل کیا۔
 
خاندان غلاماں کی حکومت کا خاندانخاتمہ [[خلجی خاندان]] کے [[جلال الدین فیروز خلجی]] نے کیا جس نے محمد غوری کے دور میں [[بہار (بھارت)|بہار]] اور [[بنگال]] میں استحکام حاصل کیا تھا۔
 
==سلاطین خاندان غلاماں==