"ترانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 6 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2248410 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{بر سغیربرصغیر کی اصناف موسیقی}}
 
ترانہ کی اہمیت یوں تو بالکل خیال کی سی ہوتی ہے، مگر اس میں [[شعری بول|بول]] استعمال نہیں کئے جاتے۔ یہ زیادہ تر [[تین تال]] میں گایا جاتا ہے۔
 
==تاریخ==
ترانہ ایک اہم اور پرانہ صنف موسیقی ہے، چونکہ اس کی ایجاد حضرت [[امیر خسرو‏خسرو]]‏ اور ان کیکے دربار میں تجربات سے منسوب ہے۔ ترانے کی لمبی تاریخ کے باوجود اس میں تبدیلیاں نہیں آئیںآئی ہیں۔
==تسکیل==
ترانے کی لۓلے تیز ہوتی ہے اور عمومآ'عموما ستار خوانی کا [[انگ]] قائم کیا جاتا ہے۔ آواز کی ادایگیادائیگی کے لیۓلئے چند مخصوص قسم کے الفاظ مثلا" ''تا نا دا دے نوم تنوم'' وغیرہ استعمال کیۓکئے جاتے ہیں۔اس میں مروجہ بول وہی بول ہیں جو طبلہ نواز اپنی گتوں اور پیشکاروں میں استعمال کرتے ہیں۔ کئکئی بولوں کا جوڑ زیادہ خوش اصلوباسلوب مانا جاتا ہے مثلآ :
<br />"تا را نا"
<br />"تا را دے رے نا رے"