"بہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک ہی [[ماں]] اور / یا [[باپ]] کی مؤنث اولاد دیگر اولادوں کی بہن کہلاتی ہے۔ مختلف اولادیں آپس میں [[بہن-بھائی|بہن بھائی]] کہلاتی ہیں۔ بہن [[مؤنث]] کو جبکہ [[بھائی]] [[مذکر]] کو کہا جاتا ہے۔ بہن کو [[بہن|ہمشیرہ]] بھی کہا جاتا ہے۔ جس کے لفظی معنی ہیں، [[دودھ]] شریک۔ یعنی غذا کا وہ قدرتی حصہ جو ایک [[ماں]] اپنے بچوں کو اپنی چھاتی سے پلاتی ہے۔
پیدائش کے بعد ماں کے پستان میں دودھ تخلیق پاتا ہے اور جسے وہ اپنے بچے کو غذا فراہم کرنے کے لئے پلاتی ہے اس عمل کو رضاع (lactation) کہا جاتا ہے۔ بہن اکثر حقیقی ہوتی ہے یعنی ماں اور/ یا باپ سے پیدا ہونے والی بہن اور کبھی صرف رضاعی بہن ہوتی ہے۔ یعنی دونوں نے اپنی اپنی پیدائش کے بعد کے ابتدائی دو سال میں ایک ہی عورت کا کچھ مقدار میں دودھ پیا ہوتا ہے۔
[[زمرہ:رشتے]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بہن»