"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  7 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مشہور مؤرخ محمد قاسم فرشتہ شمالی [[ایران]] کے شمالی شہر [[استر آباد]] میں [[1552ء]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندوشاہ کے ساتھ [[حسین نظام شاہ اول]] کے عہد میں جب احمد نگر کی [[نظام شاہی حکومت]] پر زوال آیا تو یہ [[ابراہیم شاہ ثانی]] کے پاس [[بیجا پور]] چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ دکن لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’[[تاریخ فرشتہ]]‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ [[انگریزی زبان]] میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال [[1623ء]] میں ہوا۔
 
[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]]
22,178

ترامیم