"عدی بن حاتم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حضرت '''عدی بن حاتم {{عربی}} عدي بن حاتم الطائي {{ڑ}}طائی''' صحابیِ رسول {{درود}} تھے۔ مشہور سخی حاتم طائی کے بیٹے اور قبیلہ طےطی کے سردار تھے۔ حضور {{درود}} کے اخلاقِ کریمہ کی بدولت 9ھ میں اسلام لائے۔ شام کے اسلامی لشکروں میں شامل رہے اور عراق کی فتح میں شامل تھے اور بعد میں جنگِ جمل اور جنگِ صفین میں بھی حضرت [[علی بن ابی طالب]] علیہ السلام کی جانب سے شرکت کی۔
[[جنگ یرموک]] میں ساٹھ ہزار رومی افواج کے مقابلے میں حضرت [[خالد بن ولید]] نے صرف ساٹھ مسلمانوں کو منتخب کر کے کھڑا کیا اور جنگ جیتی۔ ان ساٹھ افراد میں حضرت عدی بن حاتم بھی شامل تھے۔ بعض روایات کے مطابق نصف رمضان 66ھ میں وفات پائی۔