"پرتگیزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[پرتگالی زبان]] ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ پرتگال کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں [[برازیل]]، [[موزمبیق]]، [[انگولا]]، [[کیپ ورڈی]]، [[گنی بساؤ]] اور [[ساؤ ٹومے و پرنسپے]] شامل ہیں۔ٰ یٰٰٰہ مکاو ([[چین]])، مشرقی ٹمور، استوٰائی گنی میں بھی [[دفتری زبان]] ہے۔ٰ
 
یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچھویں بڑی زبان ہے۔ یہ جنوبی امریکا میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔
 
مارچ 2006 میں پرتگالی زبان کا عجاٰءب گھر ساؤ پاولو، برازیل میں کھولا گیا
== تاریخ ==
جب رومی [[جزیرہ نما آئبیریا]] میں 216 قبل مسیح میں داخل ہوے تو وہ [[لاطینی زبان]] بولا کرتے تھے۔ انہوں نے یہی زبان یہاں بھی رائج کی۔ پرتگالی ایک پرانی زبان سے اخذ کی گئی ہے جسے تاریخدان پرانی پرتگالی کہتے ھیں۔
== مزید دیکھیے ==
[[فہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان]]