"علم تشریح الاعضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* {{اگر}} [[تشریح (ضدابہام)]] {{ن}}
[[ملف:TASHRIH.PNG|align left|250px|thumb|تشریح ؛ ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جسمیںجس میں جانداروں کے جسم کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس مقصد کے لیۓلئے انکاان کا جسم قطع (چیرنے) کرنے کا عمل بھی روبہرو بہ عمل آتا ہے۔ شکل میں [[جلد]] ہٹا دینے کے بعد زیرجلدی [[عضلات]] اور انکوان کو [[ہڈی|ہڈیوں]] سے جوڑنے والے [[رباط]] (سفید رنگ میں) دیکھے جاسکتے ہیں ہیں۔]]
تشریح (anatomy) ، [[حیاتیات]] اور [[طب]] سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا علم ہے کہ جس میں [[حیات|جاندار]] ([[حیوان]] اور [[نباتات|نبات]] دونوں) کے جسم کی ساخت اور اس میں موجود مختلف [[عُضو|اعضاء]] کی بناوٹ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیۓلئے زیر مطالعہ جسم کو قطع بھی کیا جاتا ہے یعنی اسکیاس کی بیرونی بناوٹ کے بعد اسکی اندرونی بناوٹ کے مطالعہ کی خاطر اسکواس کو کاٹ کر اندرونی ساخت دیکھی جاتی ہے۔ جب زیر مطالعہ جاندار کوئی حیوان ہو تو اسکواس کو [[حیوانی تشریح]] (zootomy) کہتے ہیں اور جب کسی پودے کا مطالعہ کیا جاۓجائے تو اسکواس کو [[نباتی تشریح]] (phytotomy) کہتے ہیں۔
=== اسلوب ===
عام طور پر کسی بھی جاندار کی تشریح کے مطالعے میں (اور خاص) طور پر [[طب|طبی]]ی جامعات میں طالب علموں کی سہولت کی خاطر علم تشریح کو دو انداز میں زیرمطالعہ کیا جاتا ہےہے۔
# تشریح الناحیہ (regional anatomy) : مطالعہ کے اس اسلوب میں جسم کو الگ الگ حصوں میں تقسیم کرتے ہوۓہوئے اسکیاس کی تشریح کا مطالعہ کیا جاتا ہےہے۔
## گردن اور سر کی تشریح (تشریح راس و گردن anatomy of head and neck)
## سینے کی تشریح (تشریح صدر / thoracic anatomy)
سطر 10:
## ہاتھوں کی تشریح (تشریح طرف بالا / upper limb anatomy)
## پیروں کی تشریح (تشریح طرف زیریں / lower limb anatomy)
# تشریح النظامی (systemic anatomy) : مطالعے کے اس اسلوب میں جسم کو مختلف [[نظام|نظاموں]]وں میں تقسیم کرکے اسکیاس کی تشریح کا مطالعہ کیا جاتا ہےہے۔
## خون اور اسکیاس کی نالیوں کی تشریح (تشریح دورانی نظام / anatomy of circulatory system)
## [[كُلیَہ|گردوں]] اور [[تناسلی نظام]] کی تشریح (تشریح بولی تناسلی نظام / anatomy of genitourinary system)
## ہڈیوں اور ڈھانچے کی تشریح (تشریح استخوان / anatomy of skeleton)
سطر 17:
## سانس اور پھیپڑوں کے نظام کی تشریح (تشریح نظام تنفس / anatomy of respiratory system)
=== تاریخ ===
[[ملف:QANOON.PNG|align left|200px|thumb|[[ابن سینا]] کی کتاب [[القانون فی الطب|قانون فی الطب]] کا علم تشریح سے مطالق ایک باب؛ حاشیہ پر تحریر ، [[ابن النفیس]] کا کیا ہوا تذکرہ ہے ہے۔[http://www.nlm.nih.gov/nlmhome.html] ]]
* 275 قبل مسیح : [[ہیروفیلس]] (Herophilus) شائد دستاویزی ثبوت کے ساتھ قدیم ترین شخص جس نے تشریح کا ذکر کیا یا تشریح کیکی۔
* 150 عیسوی : [[جالینوس]] مختلف جانوروں اور انسانی تشریح کا ذکر کرتا ہے ہے۔
* 776 تا 868 عیسوی : [[الجاحظ]] (ابو عثمان عمرو بن بحر) - اس نے [[فلسفہ]] اور [[حیوانیات]] پر کئی کتب تحریر کیںکیں۔
* 800 تا 873 عیسوی : [[یعقوب ابن اسحاق الکندی|الکندی]] کی تحریر کردہ [[طب]] سے مطالق کتابوں میں تشریح کے ابواب یا بند ، اس نے طب کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی تحقیق و تحریر کیکی۔
* 864 تا 930 عیسوی : [[الرازی]] ، دیگر مضامین کے ساتھ [[طب]] اور بطور خاص [[طب العین]] (Ophthalmology) پر بھی کتب تحریر کرتا ہےہے۔
* 936 تا 1013 عیسوی : [[الزاھراویالزاہراوی]] ، [[طب]] و [[جراحت]] پر تحقیق اور کتب تحریر کرتا ہےہے۔
* 980 تا 1037 عیسوی : [[ابن سینا]] ، موجود [[طب]] کا {{ٹ}} خالق {{ن}} کہلایا جانے والا طبیب۔ اسکیاس کی تحریر کردہ طب کی کتب (بشمول [[القانون فی الطب|القانون]]) میں علم تشریح کے ابواب ملتے ہیںہیں۔
* 1091 تا 1161 عیسوی : [[ابن ذھرزہر]] (Zohar) ، اسکیاس کی تحریر کردہ طب کی کتب اور مقالات میں تشریح کے ذکر کے ابوابابواب۔
* 1213 تا 1288 عیسوی : [[ابن النفیس]] ، دیگر اعضاء کی تشریح کے ساتھ ساتھ ، رئویریوی دوران خون (Pulmonary circulation) کی کی دریافت کا سہرا اسی طبیب کے سر ہے نا کہ 16ویں صدی کے [[ولیم ہاروے]] کے۔ اس نے ابن سینا کی کتاب [[القانون فی الطب|قانون فی الطب]] کی تفسیر بھی تحریر کی (دیکھیۓدیکھئے عکس)
* 1100 تا 1500 عیسوی : وہ زمانہ کہ جب [[عربی زبان|عربی]] کی کتب کا [[لاطینی زبان|لاطینی]] میں ترجمہ شروع ہوا اور یوں طب سمیت تمام تر سائنسی شعبہ جات کا علم 600 تا 1500 عیسوی عربی میں پھلنے پھولنے کے بعد لاطینی کے راستے [[یورپ]] کو منتقل ہوا اور اس تمام عرصہ میں علم کی شمع کو روشن رکھنے والے ہاتھ پیر جھاڑ کر سو گۓ گئے۔
* 1490 عیسوی : [[اطالیہ|اٹلی]] کے طبی مدارس میں انسانی جسم پر تشریح کی گئی اور پاڈوا (Padua) میں تشریح کے لیۓلئے تھیٹر کھولا گیاگیا۔
* 1491 عیسوی : [[وینس]] میں یورپ کی پہلی باتصویر طبی کتب کی اشاعت ہوئیہوئی۔
* 1510 عیسوی : [[لیونارڈو ڈاونچی]] ، انسانی جسم کی تشریح یا چیر پھاڑ کرتا ہے اور تصاویر بناتا ہےہے۔