"ساحر لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52:
یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا<br />
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے<br />
اور یہ گانا<br />
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا<br />
اسی طرح کبھی کبھی میں "کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے" کے علاوہ "میں پل دو پل کا شاعر ہوں" ایسے گانے ہیں جو صرف ساحر ہی لکھ سکتے تھے۔ظاہر ہے کہ کسی اور فلمی شاعر کو یہ چھوٹ نہیں ملی کہ وہ اپنے حالاتِ زندگی پر مبنی نغمے لکھے۔
 
== بی گریڈ موسیقار ==
بعد میں انھوںانہوں نے کئی بی گریڈ موسیقاروں کے ساتھ کام کیا، جن میں ٰ[[عمر خیام|خیام]] کے علاوہ روی، این دتا اور جے دیو شامل ہیں۔ اور ان درجہ دوم کے موسیقاروں کےساتھ بھی ساحر نے کئی لافانی نغمے تخلیق کیے، جیسے روی کے ساتھ "ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی"، "نیلے گگن کے تلے"، "چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو"وغیرہ، این دتا کے ساتھ "میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی"، "میں جب بھی اکیلی ہوتی ہوں" اور "دامن میں داغ لگا بیٹھے"، وغیرہ اور جے دیو کے ساتھ "ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں"،"میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا"، "رات بھی ہے کچھ بھیگی بھیگی" وغیرہ شامل ہیں۔
 
== مجروح شکیل بدایونی اور ساحر ==