"قدرت اللہ شہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
}}
[[Image:QUshab.jpg|framepx|thumb|left|فدرت اللہ شہاب]]
قدرت اللہ شہاب (19861986ء-19171917ء)
[[پاکستان]] کے نامور [[اردو]] [[ادیب]] اور بیورو کریٹ تھے۔ ان کی پیدائش [[گلگت]] میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ریاست [[جموں]] و [[کشمیر]] اور موضع چمکور صاحب ضلع [[انبالہ]] میں حاصل کی۔ [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے ایم -اے [[انگلش]] کیا۔ 19411941ء میں '''انڈین سول سروس''' میں شامل ہوئے۔ابتداء میں شہاب صاحب نے [[بہار]] اور [[اڑیسہ]] میں خدمات سرانجام دیں۔ ا19431943ء میں [[بنگال]] میں متعین ہو گئے۔آزادی کے بعد حکومت [[آزاد کشمیر]] کے سیکریٹری جنرل ہوئے۔ بعد ازاں پہلے [[گورنر جنرل پاکستان]] [[ملک غلام محمد|غلام محمد]] ، پھر [[اسکندر مرزا]] اور پھربعد ازاں [[صدر (ضدابہام)|صدر]] [[ایوب خان]] کے سیکریٹری مقرر ہوئے۔ پاکستان میں جنرل [[یحییٰ خان|یحیی خان]] کے بر سر اقتدار آنے کے بعد انہوں نے سول سروس سے استعفی دے دیا اور [[اقوام متحدہ]] کے ادارے [[یونیسکو]] سے وابستہ ہوگئے ۔ انہوں نے مقبوضہ [[عرب]] علاقوں میں [[اسرائیل]] کی شرانگیزیوں کا جائزہ لینے کے لیے ان علاقوں کا خفیہ دورہ کیا اور اسرائیل کی زیادتیوں کا پردہ چاک کیا ۔ ان کی اس خدمت ک بدولت مقبوضہ عرب علاقوں میں یونیسکو کا منظور شدہ نصاب رائج ہوگیا جو ان کی [[فلسطینی]] مسلمانوں کیکے لئے ایک عظیم خدمت تھی ۔[[پاکستان رائٹرز گلڈ]] کی تشکیل انہی کی مساعی سے عمل میں آئی۔ صدر [[یحییٰ خان]] کے دور میں وہ ابتلاابتلاء کا شکار بھی ہوئے اور یہ عرصہ انہوں نے انگلستان کے نواحی علاقوں میں گزارا۔۔ شہاب صاحب ایک بہت عمدہ نژرنثر نگار اور ادیب بھی تھے۔ ان کی تصانیف میں یاخدا، نفسانے، ماں جی اور انکیان کی خود خودنوشنوشتہ سوانح حیات شہاب“شہاب نامہنامہ“ قابل ذکر ہیں.فدرتہیں۔ قدرت اللہ شہاب نے 24جولائی1986کو24 جولائی 1986ء کو اسلام آباد میں وفات پائی اور اسلام آباد کے سیکٹرHسیکٹر H-8کے8 کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔
== تصانیف ==