"جوہر (خودکشی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<br />
[[ہندوسان]] میں [[راجپوت|راجپوتوں]] میں یہ رسم تھی کہ اگر جنگ کے حالات میں شکست یقینی ہو چکی ہو تو دشمن کے ہاتھوں زندہ گرفتار ہونے کی بجائے [[خودکشی]] کر لی جائے۔ ایسے حالات میں امراء طبقے کی خواتین اپنے بچوں سمیت آگ میں کود جاتی تھیں یا زہر کھا لیتی تھیں۔<br />
[[File:The Burning of the Rajput women, during the siege of Chitor.jpg|thumb|چتور کے محاصرے پر خواتین کا آگ میں جلنا۔]]
سطر 9 ⟵ 8:
روایت ہے کہ [[علاء الدین خلجی]] نے جب [[جیسلمیر]] کے قلعے کا محاصرہ کیا تھا تو سات ماہ کے محاصرے کے بعد 24000 خواتین نے جوہر کی رسم میں خودکشی کی۔ کسی اور موقع پر جب چتا تیار کرنے کی بھی مہلت نہ تھی تو خواتین کو ذبح کر دیا گیا تھا۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[ستی]]
* [[امتحان بے گناہی]]
سطر 15 ⟵ 14:
* [[لارڈ ولیم بنٹنک]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
* [https://www.facebook.com/notes/indianer-lizenzgeb%C3%BChren/saka-jauhar-sati-tradition/135173503280980]
 
{{اجتماعی خودکشی}}
 
 
 
[[زمرہ:بھارت میں اموات]]
[[زمرہ:تاریخ راجستھان]]