"تیسری دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ماہرین معاشیات نے تمام ممالک کو ، معاشی لحاظ سے ، تین زمروں میں تقسیم کیا ہے اور وہ انھیں تین دنیاؤں کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔ پہلی دنیا میں صنعتی طور پر ترقی یافتہ اور دولت مند ممالک ([[ریاست ہائےریاستہائے متحدہ امریکا]] ،[[ کینڈا]] ، [[آسٹریلیا]] ، [[مغربی یورپ]] اور [[سکنڈے نیویا]] کے ممالک ، [[کویت]] ، [[سعودی عرب]] ، اور [[جاپان]] ) دوسری دنیا میں [[کمیونسٹ]] ممالک اور تیسری دنیا میں [[ایشیا]] ،[[ افریقہ]] اور [[لاطینی امریکا]] کے ترقی پذیر اور غریب ممالک شامل ہیں۔
 
لیکن یہ درجہ بندی متفق علیہ نہیں۔ بعض لوگوں نے کرہ ارض کو مندرجہ ذیل تین دنیاؤں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلی دنیا اعلی طاقتوں ’’سپر پاورز‘‘ یعنی [[روس]] ، [[امریکا]] کی اقلیمیں ہیں۔ دوسری دنیا میں تمام ترقی یافتہ ممالک شامل ہیں۔ خواہ وہ سرمایہ دار نظام معیشت رکھتے ہوں یا سوشلسٹ مثلا [فرانس] ، [[جرمنی]] ، [[آسٹریلیا]] ، [[برطانیہ]] ، [[جاپان]] ۔ تیسری دنیا ترقی پذیر ممالک پر مشتمل ہے۔ اور اس میں سوشلسٹ اور سرمایہ دار نظام کو کوئی تخصیص نہیں مثلاً [[پاکستان]] ، [[بھارت]] ، [[ملائیشیا]]،[[ فلپائن]] وغیرہ