"وشوناتھن آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''وشوناتھن آنند''' کا شمار دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے انیس سو پچاسی میں ان...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
انیس سو ستاسی میں وہ انڈیا کے پہلے اور اس وقت دنیا کے سب سے کم عمر گرینڈ ماسٹر بنے۔
انہوں نے اپنا پہلا بڑا عالمی خطاب انیس سو اکانوے میں جیتا تھا۔ اس مقابلے میں عالمی چیمپیئن [[گیری کاسپاروف]] اور سابق عالمی چیمپئن [[اناتولی کارپوف]] نے بھی حصہ لیا تھا۔
بھارت کے دفاعی عالمی چیمپئن وشوناتھن آنند نے اسرائیلی گرینڈ ماسٹر [[بورس گیلفاند]] کو ہرا کر پانچویں مرتبہ شطرنج کا عالمی خطاب جیت لیا ہے۔جیتا۔
*دونوں کھلاڑیوں کے درمیان پہلے بارہ مقابلے ہوئے تھے جن میں دونوں نے ایک ایک میچ جیتا تھا جبکہ دس میں ہار جیت کافیصلہ نہیں ہوسکا تھا۔
*یہ مقابلہ [[روس]] کے [[دارالحکومت]] [[ماسکو]] میں ہوا۔ خطاب کا فیصلہ کرنے کے لیے تیز رفتار سے کھیلے جانے والے میچوں (بلیٹس) کا سہارا لیا گیا جسے ماہرین [[فٹبال کی پنالٹی شوٹ آؤٹ]] سے تعبیر کرتے ہیں۔